https://ur.abna24.com/xcTQn28 جولائی 2021 - 09:48 News ID 1164061 نیوز سروس اہم خبریں اصلی صفحہ نیوز سروس اہم خبریں مبلغین امامیہ کا پانچواں سالانہ اجتماع اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کے پیغام سے اسلام آباد میں عظمت غدیر و عاشوراء کانفرنس کا انعقاد 28 جولائی 2021 - 09:48 News ID: 1164061 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مبلغین امامیہ کا عظمت غدیر و عاشوراء کے زیر عنوان پانچواں عظیم اجتماع علامہ راجہ ناصر جعفری کی موجودگی میں اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی کا پیغام بھی نشر کیا گیا۔