https://ur.abna24.com/xcSbt13 جولائی 2021 - 13:28 News ID 1160097 نیوز سروس تصاویر اصلی صفحہ نیوز سروس تصاویر تصویری رپورٹ/ رام اللہ میں محمود عباس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ 13 جولائی 2021 - 13:28 News ID: 1160097 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں سینکڑوں فلسطینیوں نے محمود عباس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر کے ان کے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کیا ہے، خیال رہے کہ محمود عباس ۱۶ سال سے فلسطینی اتھارٹی کی صدارت کے عہدے پر ہیں۔