اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں درجنوں افراد نے ایغور مسلمانوں پر چینی حکومت کے مظالم کی مذمت کے لئے ریلی نکالی۔ ادھر ، بیلجیئم کی پارلیمنٹ نے ایک مسودہ قرارداد منظور کیا جس میں کہا گیا ہے کہ سنکیانگ میں ایغور شہری نسل کشی کے شدید خطرہ میں ہیں۔