13 جولائی 2021 - 08:01
News ID: 1159872
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ یکم ذی الحجہ امیر المومنین اور حضرت زہرا کے یوم وصلت کے موقع پر کربلا معلیٰ میں 160 نوبالغ بچیوں کا جشن تکلیف منایا گیا۔