11 جولائی 2021 - 10:57
News ID: 1159098
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حضرت امام جواد علیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت سے قم میں بی بی معصومہ (ع) کے حرم میں مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا جس سے حجتالاسلام والمسلمین «میرباقری» نے خطاب کیا۔