اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایران کی قومی باسکٹ بال ٹیم پیر کو گروپ ای میں ایشین کپ کے تیسرے کوالیفائنگ راؤنڈ کے فائنل میچ میں سعودی عرب کے مقابلے میں میدان میں اتری اور چھونسٹھ کے مقابلے میں ستر پوائنٹ سے فتح حاصل کی ۔
اس سے پہلے ہفتے کے روز کو ہی ایرانی باسکٹ بال ٹیم نے قطر کو شکست دے کر ایشیا کپ کے لئے کوالی فائی کر لیا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲