19 اپریل 2021 - 14:34
تصویری رپورٹ/ حرم امامین عسکریین (ع) میں ترتیل خوانی کے جلسات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حرم امامین عسکریین (ع) میں ماہ مبارک رمضان کی مناسبت سے ترتیل قرآن کریم کے جلسات کا سلسلہ جاری ہے۔