28 مارچ 2021 - 11:04
تصویری رپورٹ/ لاہور میں "حسین سب کا ہے" کے زیر عنوان قومی بین المذاہب کانفرنس کا انعقاد

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاکستان کے شہر لاہور میں جامعۃ العروۃ الوثقیٰ میں ۲۷ مارچ کو حسین(ع) سب کا ہے کے زیر عنوان ایک قومی بین المذاہب کانفرنس منعقد کی گئی جس میں تمام مذاہب کے لوگوں نے شرکت کی۔