9 دسمبر 2020 - 14:33
ایرانی فلم اطالوی فیسٹیول میں بہترین فلم کے عنوان سے منتخب

ایرانی فلم One Night in Tehran' اٹلی میں منعقدہ فلمی فیسٹیول کی سب سے بہترین فلم بن گئی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایرانی فلم ساز 'فرہاد نجفی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’ One Night in Tehran اطالوی فیسٹیول کی بہترین فلم بن گئی، اور روزبہ رایگا کو اس فلم فیسٹیول میں بہترین سینماگرافی“ کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔

یہ فلمی میلہ اٹلی اور یورپ کے سب سے پُر وقار اور پرانے فیسٹیولوں میں سے ایک ہے۔

اس فلم کے مرکزی اداکار مینا وحید، تیرداد کیایی اور مہدی حسینی ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲