اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ فلسطینی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ حملہ آوروں نے پیر کی صبح رام اللہ کے قریب البیرہ کے علاقے میں ’البرر و الاحسان‘ مسجد پر دھاوا بولا ، اور مسجد کی دیوار پر عبرانی زبان میں نسل پرسانہ نعرے لکھ دیے۔
جائے وقوعہ سے فرار ہونے سے پہلے ان افراد نے مسجد کی عمارت کے کچھ حصے کو نذر آتش کردیا۔
فلسطین کی وزارت اوقاف اور مذہبی امور نے اس اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی حکومت اس مجرمانہ اور نسل پرستانہ اقدام کی ذمہ دار ہے کیونکہ وہ ان دہشت گرد گروہوں کی حمایت کرتی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲
صہیونی آبادکاروں نے رام اللہ میں مسجد کو نذرآتش کر دیا
صیہونی آباد کاروں نے مغربی کنارے میں رام اللہ کے قریب ایک مسجد پر حملہ کیا اور اس کی دیواروں پر عبرانی زبان میں نعرے لکھ ڈالے جبکہ اس کے کچھ حصے کو آگ لگا دی۔
فلسطینی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ حملہ آوروں نے پیر کی صبح رام اللہ کے قریب البیرہ کے علاقے میں ’البرر و الاحسان‘ مسجد پر دھاوا بولا ، اور مسجد کی دیوار پر عبرانی زبان میں نسل پرسانہ نعرے لکھ دیے۔
جائے وقوعہ سے فرار ہونے سے پہلے ان افراد نے مسجد کی عمارت کی کچھ حصے کو نذر آتش کردیا۔
فلسطین کی وزارت اوقاف اور مذہبی امور نے اس اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی حکومت اس مجرمانہ اور نسل پرستانہ اقدام کی ذمہ دار ہے کیونکہ وہ ان دہشت گرد گروہوں کی حمایت کرتی ہے۔