17 مئی 2020 - 10:07
News ID: 1037672
ایران کے مختلف شہروں کی طرح صوبہ سمنان میں بھی مؤمنین نے حضرت علی (ع) کی شہادت اور شب قدر کی مناسبت سے عزاداری اور دعا و مناجات میں طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ حصہ لیا۔