10 مئی 2020 - 08:53
حضرت شاہچراغ کے حرم کے گنبد کا پرچم تبدیل + ویڈیوز

شیراز میں حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے حضرت شاہچراغ کے حرم کے گنبد کا پرچم تبدیل کردیا گیا۔