18 اپریل 2020 - 10:05
News ID: 1026832
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امریکہ میں کورونا ٹسٹ کرانے کے خواہاں افراد کی لمبی قطار کو دیکھا جا سکتا ہے۔ اس وقت کووڈ نائنٹین نامی کورونا کا پھیلاؤ امریکہ میں سب سے زیادہ ہے اور اب تک وہاں سات لاکھ سے زائد افراد اس میں مبتلا ہو چکے ہیں جبکہ مرنے والوں کی تعداد ۳۷ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔