17 مارچ 2020 - 11:22
امریکہ میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک

امریکہ کی ریاست میسوری میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 2زخمی ہوگئے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کی ریاست میسوری میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 2زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ایک غذائی مواد کی مارکیٹ میں پیش آيا ۔ ذرائع کے مطابق اس حادثے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں ایک شہری اور ایک پولیس افسر بھی شامل ہیں۔

342