اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورس نے سرحدی علاقہ جیزان میں سعودی عرب کے ایک ڈرون طیارے کو تباہ کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے سرحدی علاقہ میں سعودی عرب کے جاسوس ڈرون کو سرنگوں کیا۔ یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے اس خبر کی تائيد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی فوج نے سرحدی شہر جیزان میں ایک کارروائی کے دوران سعودی ڈرون کو سرنگوں کردیا۔
6 مارچ 2020 - 16:50
News ID: 1015161
یمنی فورس نے سرحدی علاقہ جیزان میں سعودی عرب کے ایک ڈرون طیارے کو تباہ کردیا ہے۔