10 فروری 2020 - 04:23
پاکستان میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک

پاکستان کے علاقہ حافظ آباد میں پرانی دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہوگئے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاکستان کے علاقہ حافظ آباد میں پرانی دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہوگئے۔

پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے علاقہ حافظ آباد میں پرانی دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے 2 افراد  ہلاک ہوگئے۔ حافظ آبادکےعلاقہ سولگیں کھرل میں پرانی دشمنی پرمخالفین نے فائرنگ کردی جس کے نتیجےمیں 2 افرادجاں بحق ہوگئے۔ واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے، پولیس نے لاشیں پوسٹ مارٹم کےلئے اسپتال منتقل کردی ہیں، جبکہ واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔



/129