20 جنوری 2020 - 04:44
امریکہ «هارورڈ» میں قرآن بھترین عدالت کی کتاب قرار

ھارورڈ یونیورسٹی نے جدید تحقیق میں قرآن کو دنیا میں عدالت کی بہترین قرار کتاب دی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ای اخبار الوئام، کے مطابق دنیا کی معروف ترین یونیورسٹی ھاروارڈ نے تحقیق میں اقرار کیا ہے کہ

: بلا شک خدا نے اس  کتاب (قرآن مجید) میں انسانوں کی بھترین رھنمائی کی ہے۔

تحقیق کے بعد کہا گیا ہے: قرآن کریم عدالت و انسانیت کے اصولوں پر مبنی کتاب ہے اور اسلام میں کسی شعبے میں ظلم کی اجازت نہیں دی گیی ہے۔

معروف امریکی محققین نے اقرار کرتے ہوئے لکھا ہے: دنیا اس حقیقت کا اقرار کرتی ہے اور اسکو تعظیم کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔/



/129