18 جنوری 2020 - 05:47
جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر، ڈاکٹر کلب صادق کا تعزیتی پیغام

بر صغیر کے معروف عالم دین مولانا ڈاکٹر کلب صادق نے جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر ایک تعزیتی پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے یقین دلایا ہے کہ بہادر ایرانی قوم کے ہاتھوں امریکہ سے اس شہادت کا سخت انتقام لیا جائے گا اور تاریخ کے فرعون و قارون کی مانند فرعون وقت ٹرمپ کا انجام بھی بہت برا ہوگا۔