10 جنوری 2020 - 16:37
تصویری رپورٹ/ ترکی کے شہر ایغدیر میں قاسم سلیمانی کی شہادت کے خلاف احتجاج

ابنا: ترکی کے شہر ایغدیر میں سینکڑوں افراد نے اکٹھا ہو کر شہید قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی مظلومانہ شہادت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔