16 مارچ 2011 - 20:30

آیت اللہ العظمی سیستان نے آل خلیفہ حکومت اور سعودی فورسز کی طرف سے پرامن مظاہرین کے خلاف ہونے والے غیر انسانی اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے بحرین میں جبر و ظلم کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا۔

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ العظمی سید علی سیسانی نے بحرینی عوام کے خلاف آل خلیفہ اور آل سعودی کے تشدد کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔آیت اللہ بشیر نجفی نے بھی بحرین کے واقعات پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔ موصولہ اطبلاعدت کے مطابق نجف میں مقیم مرجع تقلید نے بحرین کے مسائل پر رد عمل ظاہر کیا۔نجف اشرف کے مرجع تقلید حضرت آیت اللہ العظمی بشیر نجفی نے بھی آل خلیفہ اور آل سعود کے وحشیانه اور غیر انسانی اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے آل خلیفہ کے بادشاہ سے مطالبہ کیا کہ اس وحشیانہ قتل عام کو فوری طور پر بند کرے اور منطق کی طرف لوٹے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110

استشہادی کاروائیوں کی دعوت:

رجسٹریشن کے لئے یـــــہــــــــــاں رجوع کریں۔