یوم مردہ باد امریکہ
-
4 نومبر 2025؛
تصویری رپورٹ | تصویری رپورٹ | طلباء اور طالبات کی رہبر انقلاب سے ملاقات
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ کے مطابق، 13 آبان (4 نومبر) کی آمد اسلامی جمہوریہ ایران کے گوشے گوشے سے آئے ہوئے طلباء اور طالبات نے ـ کل 12 آبان 1404 (3 نومبر 2025ع) کی صبح کو حسینیۂ امام خمینی(رح) میں حاضر ہو کر ـ رہبر انقلاب اسلامی امام خامنہ ای (حفظہ اللہ) سے ملاقات کی۔
-
تصویری رپورٹ | اصفہان: 4 نومبر، استکبار کے خلاف جدوجہد کے قومی دن کی ریلیاں
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا کے مطابق، 13 آبان / 4 نومبر "عالمی استکبار کے خلاف جدوجہد کے قومی دن" کی ریلیاں، جس کا نعرہ "متحد اور مستحکم ہو کر استکبار کا مقابلہ" تھا، یہ ریلیاں منگل 4 نومبر 2025 کی صبح کو اصفہان کے امام خمینی(رح) اسکوائر پر حضرت فاطمہ زہرا کی شہادت کے ایام کے موقع پر منعقد ہؤا۔
-
4 نومبر 2025؛
تصویری رپورٹ | قم المشرفہ: 4 نومبر عالمی استکبار کے خلاف جدوجہد قومی دن کے موقع پر عوامی مارچ
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ کے مطابق، مقدس شہر قم میں 4 نومبر کو عالمی استکبار کے خلاف جدوجہد قومی دن کے موقع پر وسیع عوامی ریلیاں ہوئیں، جن میں مردوں، خواتین، نوجوانوں اور بچوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
فیلم| 4 نومبر کے دن زاہدانی عوام کا جوش و خروش
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || عالمی استکبار کے خلاف جدوجہد کے دن [یوم مردہ باد امریکہ؛ 4 نومبر کو] زاہدانی عوام کا جوش و خروش قابل دید ہے۔