امریکی صحافی نے لکھا ہے: پینٹاگون نے ابھی تک ان دو امریکی پائلٹوں کے نام یا کوائف ظاہر نہیں کئے ہیں جنہیں بظاہر اصفہان کے قریب نجات دلائی گئی۔