یورب

  • ٹرمپ کی دھمکیاں یورپ کو مزید متحد کر رہی ہیں

    ٹرمپ کی دھمکیاں یورپ کو مزید متحد کر رہی ہیں

    یورپی مرکزی بینک کی صدر کریستین لاگارد نے کہا ہے کہ  امریکی صدر دونالد ٹرمپ کی یورپ کے بارے میں تبدیلیاں، جسے انہوں نے "ایک دھچکہ” قرار دیا، یورپی رہنماؤں کو قریب لا رہی ہیں اور بحران کے دوران یورپ کی یکجہتی کو مضبوط کر رہی ہیں۔