یمن امت کے لئے نئی امید
-
یمنی افواج کی تیزرفتار پیشقدمی
یمن: انصاراللہ کی کاری ضربیں؛ المخا کے بعد جزیرہ زُقَر بھی آزاد
فرانسیسی خبر ایجنسی رپورٹ دی ہے کہ یمن کی مسلح افواج نے آج جمعرات کو اسٹراٹیجک شہر المخا پر قبضے کے بعد بحیرہ احمر کے جنوب میں واقع اسٹراٹیجک جزیرہ زُقَر کو بھی آزاد کرا لیا۔
-
یمنی افواج کی تیزرفتار پیشقدمی
المخا میں بجلی کی تیزی سے پیشقدمی، انصار اللہ باب المندب کے دروازے پر + ویڈیو
ذرائع کے مطابق، یمنی افواج نے المخاء کے ساحلی علاقے میں بجلی کی سی تیزی سے پیشقدمی کرکے سعودیوں کے کرائے کے فوجیوں کو پسپائی پر مجبور کر دیا۔ یہ پیشقدمی شمال سے ساحل کی جانب اور مشرق سے المخا کی تزویراتی بندرگاہ کے ہوائی اڈے تک جاری رہی ہے۔ شائع ہونے والی تصاویر کے مطابق، سعودی ملیشیائیں کئی محاذوں پر شکست و ریخت سے دوچار ہو کر، فرار ہو گئے ہیں۔
-
یمن امت کے لئے نئی امید؛
دو سعودی آئل ٹینکر کو نشانہ بنایا، بریگیڈیئر یحییٰ سریع
یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے جمعرات کی صبح کہا کہ انہوں نے سعودی عرب کے دو آئل ٹینکروں کو متعدد میزائلوں اور ڈرونز کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن امت کے لئے نئی امید؛
صومالی لینڈ میں اسرائیلی موجودگی کو برداشت نہیں کریں گے / اسلامی جمہوریہ ایران کی عظیم فتح پر مبارکباد دیتے ہیں، الحوثی
انصاراللہ کے قائد نے بحرِ احمر کے متصل ممالک سے اس خطے میں صہیونی ریاست کی سرگرمیوں کے بارے میں مشترکہ موقف اختیار کرنے کی دعوت کرتے ہوئے تاکید کی کہ یمن صومالی لینڈ میں، کسی بھی شکل میں، صیہونیوں کی کسی بھی موجودگی اور تعیناتی پر، ہاتھ پر ہاتھ دھرے نہیں بیٹھے گا۔