ہندوستانی ریاست بہار

  • بہار میں میں کون مسلمانوں کو اقتدار میں لانا چاہتا ہے؟

    بہار میں میں کون مسلمانوں کو اقتدار میں لانا چاہتا ہے؟

    بھارتی ریاست بہار میں اسمبلی انتخابات کی گہما گہمی میں لفظی جھڑپوں  اور جوابی حملوں کا دور جاری ہے ۔اسی کڑی میں اپوزیشن لیڈر اور مہاگٹھ بندھن کی طرف سے وزیراعلیٰ کے عہدہ کے امیدوار تیجسوی یادو نے انتخابی مہم کے لئے نکلتے وقت میڈیا سے گفتگو میں کئی اہم باتیں کہیں ۔ ساتھ ہی انہوں نےاین ڈی اے پر شدید حملے بھی کئے۔