گاجر-لاٹھی پالیسی

  • وہمی ٹرمپ کی گھسی پٹی گاجر-لاٹھی پالیسی جاری ہے

    وعدہ صادق-4؛

    وہمی ٹرمپ کی گھسی پٹی گاجر-لاٹھی پالیسی جاری ہے

    ٹرمپ دھونس دھمکیوں کے ذریعے ایران کو اسلام آباد مذاکرات میں شرکت پر مجبور کرنا چاہتا تھا لیکن ایران نے مذاکرات کے اگلے دور میں شرکت سے انکار کر دیا اور مذاکرات کو دھونس دھمکیوں اور جنگ بندی کی خلاف ورزی پر مبنی اقدامات کے مکمل خاتمے اور بے جا مطالبات میز سے اٹھانے سے مشروط کر دیا۔