کویتی عالم دین

  • کویتی عالمِ دین کا امریکی اڈوں کی موجودگی پر سخت احتجاج

    کویتی عالمِ دین کا امریکی اڈوں کی موجودگی پر سخت احتجاج

    کویت کے مذہبی و سماجی رہنما حجت الاسلام والمسلمین محمد الحسن الحسینی نے امریکہ کی جانب سے کویت میں فوجی اڈوں کے استعمال پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن آخر کب تک کویت کی خودمختاری کی خلاف ورزی اور اس کے شہریوں کی جانوں کو خطرے میں ڈالتا رہے گا۔