کون جیتا فلسطین یا اسرائیل؟

  • تصویری خبر | فلسطین جیتا یا اسرائیل؟

    غزہ میں ممکنہ جنگ بندی؛

    تصویری خبر | فلسطین جیتا یا اسرائیل؟

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || سوشل میڈیا کے ایک صارف 'علی موجانی' نے ٹوئیٹر پر لکھا: "اسرائیل جو حماس کو تباہ کرنے کی کوشش کر رہا تھا، اب اسی حماس کے ساتھ معاہدے پر رضامند ہو گیا ہے۔ اسرائیل جو غزہ اپنے زیر قبضہ علاقوں میں ضم کرنا چاہتا تھا، اب غزہ کی سرحد پر کھڑا ہے۔ اسرائیل جو ایک آزاد فلسطینی ریاست کے وجود کو نظر انداز کرتا تھا، اب فلسطینی ریاست کے تسلیم کئے جانے کا سامنا کر رہا ہے۔ اب دیکھتے ہیں کہ کون سا فریق جیت گیا؟