کامیابیاں

  • ٹرمپ حکومت کے 300 روزہ خارجہ پالیسی، کیا کھویا کیا پایا؟ 

    ٹرمپ حکومت کے 300 روزہ خارجہ پالیسی، کیا کھویا کیا پایا؟ 

    نیٹو میں سابق امریکی سفیر اور ہارورڈ یونیورسٹی کے محقق ایوو ڈالڈر (Ivo H. Daalder) نے اس بارے میں لکھا: صدر کے حامی ان کی خارجہ پالیسی کو کامیاب سمجھتے ہیں اور امریکی دفاعی بجٹ میں اضافے، اتحادیوں پر زیادہ حصہ ڈالنے کے لئے دباؤ، تجارتی معاہدوں اور امن کی کوششوں کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔ لیکن حقیقت اس سے کہیں زیادہ پیچیدہ ہے۔