ڈان ونسلو

  • تصویری خبر | ٹرمپ تسلیم نہیں کرنا چاہتا کہ مکمل طور پر شکست کھا چکا ہے

    وعدہ صادق-4؛

    تصویری خبر | ٹرمپ تسلیم نہیں کرنا چاہتا کہ مکمل طور پر شکست کھا چکا ہے

    امریکی مصنف ڈان ونسلو نے ایران کے مقابلے میں نئی پسپائی پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے لکھا: [جنگ بندی کے سلسلے میں] ٹرمپ کا نیا موقف بھی جھوٹ کے سوا کچھ نہیں ہے / وہ یہ دکھانے پر مجبور ہے کہ دوسرے ممالک نے اس سے درخواست کی ہے کہ جنگ بندی کی توسیع کرے، بجائے اس کے کہ تسلیم کرے کہ وہ کمانڈر انخیف کے طور پر اپنی ذمہ داریاں نبھانے میں ناکام ہوچکا ہے / شکست کھا چکا ہے۔ / وہ ایک چھوٹے اور احمق و لاپروا بچے کی مانند ہے / وہ ایران سے نہیں نکل سکتا / یہ اس کی اپنی جنگ ہے اور یہ پریشان حالی صرف اس کے لئے مختص ہے۔