چین کا انتباہ

  • ایٹمی مراکز پر حملہ خطے میں آگ لگا دے گا: چین کا انتباہ

    ایٹمی مراکز پر حملہ خطے میں آگ لگا دے گا: چین کا انتباہ

    ،چین کے وزیر خارجہ نے یہ بات ایٹمی توانائی کے عالمی ایجنسی کے ڈائریکٹر رافائل گروسی سے بات چیت کرتے کہی۔ مسٹر وانگ یی نے مغربی ایشیا کی نازک صورتحال کا حوالہ دیتے ہوئے خبردار کیا کہ ایٹمی مراکز  کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی کے "غیر متوقع اور تباہ کن" نتائج ہوں گے۔