چابہار
-
امریکی جارحیت ایک بار پھر
دہشت گرد امریکی دشمن کا حملہ؛ صوبہ ہرمزگان میں دھماکے ہوئے؛ دشمن کو پشیمان کریں گے، سپاہ پاسداران
شہروں قشم، سیریک، بندرعباس اور جاسک نیز کچھ دوسرے علاقوں میں کئی دھماکوں کی آواز سنی گئی ہیں۔ ادھر سپاہ پاسداران کے ترجمان نے اعلان کیا کہ امریکی دشمن اپنی جارحیت پر ضرور پشیمان ہوگا۔ / ادھر ڈپٹی گورنر صوبہ سیستان و بلوچستان نے کہا ہے کہ چابہار اور کنارک پر کئی پروجیکٹائل گرے ہیں۔
-
وعدہ صادق-4؛
سپاہ پاسداران نے دہشت گرد امریکی فوج کا جارح ایف 18 طیارہ مار گرایا + ویڈیو
سپاہ پاسداران کے اعلان کے مطابق، چابہار میں، دہشت گرد امریکی فوج کا ایک ایف-18 لڑاکا طیارہ سپاہ پاسداران کی بحریہ کے جدید ایرانی ساختہ فضائی دفاعی ہتھیار کا نشانہ بنا اور بحر ہند میں جاکر گر گیا / ایک ایئر فیول ٹینکر بھی عراق میں نشانہ بنا۔
-
طالبان وزیر خارجہ کا انڈیا کا پہلا دورہ اتنا اہم کیوں؟
افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی اگلے ہفتے دہلی آ رہے ہیں! ہاں، وہی متقی جن پر اقوام متحدہ کی جانب سفر پابندی عائد تھی، اب 9 سے 16 اکتوبر تک نئی دہلی میں قیام کریں گے۔ اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل نے 30 ستمبر کو خاص چھوٹ دی ہے۔
-
امریکی پابندیوں کے باوجود بھارت کا چابہار بندرگاہ کی ترقی میں ایران کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کا اعلان
امریکی پابندیوں کے باوجود بھارت کی حکومت چابہار بندرگاہ کی ترقی میں تعاون جاری رکھنے کا عزم رکھتی ہے۔ بھارتی محقق کبیر تانیجا نے کہا ہے کہ دہلی کا ایران کے ساتھ چابہار بندرگاہ کے منصوبے پر قائم رہنا اس کی علاقائی حکمت عملی کا حصہ ہے، جو خاص طور پر پڑوسی ممالک بشمول ایران پر توجہ مرکوز کرتی ہے۔