ابنا کی پیشکش سے عشرہ اولی کی مجالس کے تمام مصائب صحیح اور معتبر کتابوں سے آمادہ کر کے عزاداران حسینی(ع) کے لیے پیش کئے جائیں گے۔