پرنس حسن امریکی اڈہ

  • اردن کے پرنس حسن امریکی اڈے میں امریکی ڈرون ہینگرز پر ایران کا بیلسٹک حملہ

    آپریشن نصر

    اردن کے پرنس حسن امریکی اڈے میں امریکی ڈرون ہینگرز پر ایران کا بیلسٹک حملہ

    سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کے تعلقات عامہ نے نے بیان نمبر 5 میں اردن کے شریف عوام سے مخاطب ہوکر کہا: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے مجاہدین نے، امریکی دہشت گرد فوج کے جرم کا قصاص لیتے ہوئے،  اردن میں امریکی فضائی اڈے پرنس حسن پر بیلسٹک میزائلوں سے بھاری حملے کیا اور اڈے میں تعینات طویل فاصلے تک کاروائی کرنے والے آر کیو 4 اور ایم کیو 9  ڈرونز کے ہینگرز کو نشانہ بنایا؛ اور اس حملے میں متعدد ڈرون تباہ اور متعدد پائلٹ، آپریٹرز اور تکنیکی عملے کے ارکان ہلاک ہوگئے۔