پاکستان اور روس نے کراچی میں پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کے لیے پروٹوکول پر دستخط کر دیئے۔
سینیٹر مشاہد حسین سید نے روسی وزیر خارجہ سے ملاقات کی اور پاک-بھارت کشیدگی کے دوران روس کے ’مثبت غیرجانبدارانہ‘ کردار پر تشکر کا اظہار کیا۔