نشست "فلسطین، امتِ مسلمہ کا زخمی دل" اردو زبان میں قم شہر میں واقع ابنا نیوز ایجنسی کے کانفرنس ہال میں منعقد ہوئی۔