پاکستانی روزنامہ

  • ایران دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا

    ایران دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا

    پاکستان کے مؤقر روزنامہ ڈاون نے اپنے اداریے میں ایران اور امریکہ کے درمیان جاری جوہری مذاکرات پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اب فیصلہ کن قدم سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اٹھانا ہوگا۔