پاکستانی بلوچستان
-
حکومت بلوچستان کا کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں صورتحال معمول پر آنے کا اعلان
حکومت بلوچستان نےکوئٹہ سمیت صوبے بھر میں صورتحال معمول پر آنے کا اعلان کر دیا البتہ کوئٹہ کے کچھ علاقوں میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن جاری ہونےکی تصدیق کی ہے۔
-
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن کامیابی سے مکمل، 216 دہشتگرد ہلاک
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشت گرد خواتین اور بچوں کو نشانہ بنا کر امن اور ترقی کو سبوتاژ کرنا چاہتے تھے۔
-
پاکستان میں دہشت گردی؛
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کو سیاسی سرپرستی حاصل ہے، ترجمان پاک فوج
پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کو سیاسی سرپرستی حاصل ہے، ایک جماعت کہتی ہے آپریشن نہیں کرنے دیں گے، فوج صوبے سے نکل جائے۔۔ وزیراعلی کا بیانیہ کھل کر سامنے آگیا، فوجی آپریشن نہ کریں تو کیا کریں؟ کیا دہشت گردوں کے قدموں میں بیٹھ جائیں؟ کیا ان سے بھیک مانگیں؟
-
ڈیرہ الله یار میں ایم ڈبلیو ایم پاکستان میں نئی شمولیت، ظفر علی حیدری کی قیادت میں درجنوں ساتھی شامل
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی قیادت پر مکمل اعتماد، ضلعی کابینہ کی تشکیل اور عوامی حقوق کی جدوجہد کا عزم
-
علامہ مقصود علی ڈومکی کی بی این پی رہنماؤں سے ملاقات؛ سیاسی گھٹن، آئین شکنی اور انتقامی کارروائیوں پر تشویش کا اظہار
کوئٹہ: مجلس وحدتِ مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ مقصود علی ڈومکی نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی قائدین، سابق گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ، سابق وفاقی وزیر آغا حسن بلوچ، اور دیگر سیاسی رہنماؤں سے ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتِ حال، آئین کی بالادستی، اور جمہوری حقوق کے تحفظ پر تفصیلی گفتگو کی۔ ملاقات میں تمام رہنماؤں نے سیاسی و جمہوری قوتوں کے خلاف جاری جبر و انتقام پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔
-
پاک افغان سرحد کے قریب کلیئرنس آپریشن؛ بھارتی حمایت یافتہ مزید 14 دہشت گرد ہلاک
گزشتہ روز بھی سمبازہ میں کامیاب آپریشنز کے نتیجے میں 33 خوارج ہلاک ہوئے تھے
-
پاکستان: خضدار میں دہشتگردی کا نشانہ بننے والی بس میں 44 بچے سوار تھے، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی
سرفراز بگٹی نے کہا کہ ہم ان لوگوں کو چن چن کرمار سکتے ہیں، دہشتگردوں کی اتنی استعداد نہیں، میرا وعدہ ہے بلوچستان میں امن لوٹ آئے گا، ریاست سب کچھ کر سکتی ہے،اب فیصلہ کرنا ہوگا، خاموش تماشائی کا کردار نہیں ہوگا۔
-
خضدار - پاکستان: کرائے کے دہشتگردوں کا اسکول بس پر حملہ، 4 بچوں سمیت 6 افراد شہید، آئی ایس پی آر
بلوچستان کے علاقے خضدار میں اسکول بس پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے جس میں 4 بچوں سمیت 6 افراد شہید ہوگئے۔
-
پاکستان: بی این پی کا لانگ مارچ، کوئٹہ سمیت بلوچستان کے کئی اضلاع میں موبائل انٹرنیٹ سروس بند
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے کئی اضلاع میں موبائل انٹرنیٹ سروس بدستور بند ہے جس کی وجہ سے شہریوں اور صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔