پاکستان اور افغانستان کے درمیان استنبول میں ہونے والے مجوزہ مذاکرات سے قبل دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کے درمیان کئی بار ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔