ٹرمپ جنگ کے ابتدائی دنوں میں ایران کی حکومت تبدیل کرنے کی بات کر رہے تھے، تاہم اب انہوں نے ایک بار پھر ایسے کسی مقصد کی تردید کی ہے۔