ٹرمپ نیتن یاہو جھگڑا

  • اسرائیل نے [بظاہر] امریکہ کی حمایت کھو دی، مگر کیسے؟ + نکتہ

    امریکی-صہیونی اختلافات!!

    اسرائیل نے [بظاہر] امریکہ کی حمایت کھو دی، مگر کیسے؟ + نکتہ

    فائنانشل ٹائمز نے لکھا: اسرائیل کے لئے امریکہ کی روایتی اور دو جماعتی حمایت شدید کمزور ہو گئی ہے۔ غزہ کی جنگ اور ایران کے خلاف جارحیت کے نتائج نے امریکی رائے عامہ کو اسرائیل کے خلاف کر دیا ہے اور تل ابیب کو واشنگٹن کی فوجی امداد جاری رکھنے کی مخالفت کو عام کر دیا ہے۔ امریکہ کے سابق سینئر سفارت کار ڈینس راس کے مطابق، اب 60 فیصد امریکی، اسرائیل اور اس کی پالیسیوں کے مخالف ہیں۔