ایرانی وزیر خارجہ نے ویٹیکن حکام سے بات چیت کرتے ہوئے غزہ میں جرائم روکنے اور انسانی امداد کی فوری ترسیل کی ضرورت پر زور دیا۔