وینزوییلا کے خلاف غیر مسلح جنگ

  • کیا نوبل امن انعام ۲۰۲۵  غیر مسلح جنگ کا ایک حصہ ہے؟

    کیا نوبل امن انعام ۲۰۲۵ غیر مسلح جنگ کا ایک حصہ ہے؟

    جب امریکہ اور وینزویلا کے درمیان سیاسی اور حفاظتی تناؤ عروج پر ہے، تو اپوزیشن رہنما ماریا کورینا ماچادو کو نوبل امن انعام ۲۰۲۵ ملنے نے اس جغرافیائی سیاسی مقابلے میں ایک نیا رخ دے دیا ہے۔ اس اقدام کو انسانی حقوق کی تحسین کی بجائے وینزویلا کی حکومت پر غیر مسلح جنگ کے ایک حربے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے، جو ممکنہ طور پر عسکری تصادم کی راہ ہموار کر سکتا ہے۔