وزارت خزانہ
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
جنگی جرنیل پٹ گئے تو معاشی جرنیل میدان میں آ گئے، انڈیپنڈنٹ
برطانوی اخبار انڈیپنڈنٹ نے لکھا: امریکہ کے فوجی جرنیل ایران کے خلاف جنگ میں شکست کھا گئے، تو کیا امریکی اقتصاددان اور وزارت خزانہ کے بینکار ایران کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر پائیں گے؟!
-
وعدہ صادق-4؛
امریکہ نے ایرانی اور روسی تیل کے استثنیٰ میں توسیع کر دی
امریکی وزارت خزانہ نے اعلان کیا: کہ اس نے آبنائے ہرمز کی بندش سے جنم لینے والی تیل کی قلت سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک کی درخواست پر ایران اور روس کے تیل کے ـ پابندی سے ـ استثنیٰ کو مزید 30 دن تک توسیع دی ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
امریکہ کے ساتھ کسی بھی قسم کے مذاکرات نہیں ہوئے ہیں / اگلی باری ٹرمپ کے مالی حامیوں کی ہے، ڈاکٹر قالیباف
مجلس شورائے اسلامی (پارلیمان) کے اسپیکر نے لکھا: کوئی مذاکرات نہیں ہوئے ہیں۔ فیک نیوز کے سرغنے مالیاتی اور تیل کی منڈیوں میں ہیراپھیری کرنے اور اس دلدل سے بھاگ جانے کے درپے ہیں جس میں وہ بری طرح دھنس چکے ہیں / ہم خطے میں امریکی وزارت خزانہ کی سیکورٹیز کے گاہوں کو خبردار کرتے ہیں کہ تمہارے پورٹ فولیو کی نگرانی کر رہے ہیں، یہ آخری انتباہ ہے۔
-
صہیونیت کا اصل امتحان شروع؛
غزہ جنگ کے بعد اسرائیلی فوج اور وزارت خزانہ کے درمیان اختلافات
ایک طرف سے صہیونی حکومت کے حفاظتی حلقے غزہ پٹی میں طویل جنگ کے خاتمے کے لئے تیار ہیں، اس ریاست کے کی وزارت خزانہ نے ایک قسم کی "مالی جنگ بندی" کا اعلان کیا ہے!