والفجر کیمپ

  • دسواں مرکزی سرمائی مطلعُ الفجر کارگاہ جموں میں اختتام پذیر

    دسواں مرکزی سرمائی مطلعُ الفجر کارگاہ جموں میں اختتام پذیر

    جموں و کشمیر کے زیرِ اہتمام دسواں مرکزی سرمائی تعلیمی، تربیتی و فکری کارگاہ مطلعُ الفجر سنٹرل جموں بٹھنڈی میں واقع انجمنِ حسینی کے مشہور عزاء خانہ حضرت فاطمہ الزہرا(ع) میں کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا۔ یہ آٹھ روزہ کارگاہ 27 دسمبر 2025 سے 3 جنوری 2026 تک جاری رہا، جس کا بنیادی محور دینی، فکری اور اخلاقی تربیت رہا۔