واشنگٹں

  • ٹرمپ کینیڈا کے ساتھ جاری جنگ ہار رہا ہے

    ٹرمپ کینیڈا کے ساتھ جاری جنگ ہار رہا ہے

    واشنگٹن اور اوٹاوا کے درمیان تجارتی کشیدگی میں اضافے کے دوران امریکی جریدے آتلانٹک نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کینیڈا پر دباؤ ڈالنے کی حکمتِ عملی کو ناکام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر اس تجارتی جنگ میں پسپائی کی جانب بڑھ رہے ہیں۔