نماز

  • لبنان میں امریکی یونیورسٹی کے کیمپس میں مسلمان طلبہ کی نماز پر پابندی

    لبنان میں امریکی یونیورسٹی کے کیمپس میں مسلمان طلبہ کی نماز پر پابندی

    لبنان کے شہر بیبلوس میں قائم امریکی یونیورسٹی کے کیمپس میں مسلمان طلبہ کو نماز ادا کرنے سے روکنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ طلبہ کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی نے نماز کے لیے مختص جگہیں بند کردی ہیں اور متبادل جگہ پر نماز ادا کرنے کی اجازت بھی نہیں دی جارہی، جس پر طلبہ نے یونیورسٹی انتظامیہ پر امتیازی سلوک کا الزام عائد کیا ہے۔