نفسیاتی جنگ

  • ٹرمپ کا ہاتھ آیت اللہ خامنہ ای کے سامنے کھلا ہے

    ٹرمپ کا ہاتھ آیت اللہ خامنہ ای کے سامنے کھلا ہے

    ٹرمپ کے منصوبہ بند اور پہلے سے طے شدہ بیان کے جواب میں امام خامنہ ای (حفظہ اللہ تعالیٰ) کا اسلوبِ بیان حیرت انگیز طور پر مؤثر ہے۔ ٹرمپ کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کے الفاظ کی تعداد اور حجم زیادہ طویل نہیں ہے، اور اکثر اوقات آپ عملاً اس کے بیانات کے انبار کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔ لیکن پھر بھی، حساس مواقع پر کبھی کبھار اس کے بیانات اور نفسیاتی جنگ کی کوششوں کی ایک بڑی مقدار کو بے اثر کر دیتے ہیں۔