نبی کریم(ص)

  • ڈونلڈ ٹرمپ کی ڈینگوں کا جواب

    ڈونلڈ ٹرمپ کی ڈینگوں کا جواب

    ٹرمپ کی ہرزہ سرائیوں پر شہید سلیمانی کےجواب کا ایک حصہ: "ہماری مسلح افواج اور قدس فورس تمہای حریف ہیں۔ آؤ ہم منتظر ہیں، اس میدان کے مرد ہم ہیں، تم جانتے ہو کہ یہ جنگ تمہاری تمام فوجی وسائل کی نابودی کا سبب بنے گی"۔