میکروں

  • یوکرین کو تسلیم نہیں ہونا چاہیے

    یوکرین کو تسلیم نہیں ہونا چاہیے

    فرانس کے صدر امانوئل مکرون نے کہا ہے کہ یوکرین کو روس کے خلاف جنگ میں ’’تسلیم‘‘ ہونے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا اور نہ ہی ایسی امن تجویز قابل قبول ہے جو کییف کو غیرمحفوظ اور روس کو مزید پیش قدمی کا موقع فراہم کرے۔